خط کش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ہندسہ) چپٹی لکڑی لوع یا پلاسٹک جس کے سہارے سے سیدھی سیدھی لکیریں کھینچتے ہیں، کاغذ پر لکیریں کھینچنے کی کاتب کی چَفتی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ہندسہ) چپٹی لکڑی لوع یا پلاسٹک جس کے سہارے سے سیدھی سیدھی لکیریں کھینچتے ہیں، کاغذ پر لکیریں کھینچنے کی کاتب کی چَفتی۔